poem ak makra r makhi by Allama Iqbal ( نظم ایک مکڑا اور مکھی – علامہ اقبال)
ایک مکڑا اور مکھی اک دن کسی مکھی سے یہ کہنے لگا مکڑا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا لیکن مری کُٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت بھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا غیر آ کے گھر میں مرے آرام سے سوئے قسمت ہی کوئی آپ کی، صاحب! کہیے کیا … Read more