kahani kysaan or usky byyty ( کہانی کسان اور اس کے چار بیٹے)
کسان اور اس کے چار بیٹے ایک گاؤں میں ایک محنتی کسان رہتا تھا۔ اس کے چار بیٹے تھے جو ہمیشہ آپس میں لڑتے رہتے تھے۔ کسان کو اپنی بڑھتی عمر اور بیٹوں کی نااتفاقی کی بہت فکر تھی۔ وہ چاہتا تھا کہ اس کے بیٹے مل جل کر رہیں، لیکن بیٹے اس کی بات … Read more